
ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی ہے اورگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فی صد کے قریب آ گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 52 ہزار 427 ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 1 ہزار 629 نئے کیسز سامنے آئے ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں24 گھنٹے میں کورونا سے 76 افراد انتقال کرگئے اور کورونا کیسز کی شرح 3.10 فیصد رہی۔
ملک میں کورونا وائرس سے جاں بحق افرادکی کل تعداد 21 ہزار 265 ہوگئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3fVc8Az
0 comments: