پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیر کو کیمبرج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا۔
ڈاکٹر کمال منیر 3 سال کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر کیے گئے ہیں۔
ڈاکٹر کمال منیر یکم اکتوبر سے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
خیال رہے کہ ڈاکٹر کمال منیر گزشتہ 20 سال سے کیمبرج یونیورسٹی جج بزنس اسکول سے وابستہ ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ue38uW
0 comments: