Monday, May 17, 2021

اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے بری خبر، سی اے اے نے نیا ٹیکس لگا دیا

اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے بری خبر، سی اے اے نے نیا ٹیکس لگا دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹ پر 600روپے کےنئے ٹیکس عاید کیے ہیں۔سول ایوی ایشن نے پہلے سے خریدے گئے فضائی ٹکٹ پر بھی 600روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ 17مئی سے پہلے خریدے گئے ٹکٹ پر سفر سے پہلے اضافی 600روپے لئے جائیں گے۔

ٹکٹ پر سو روپے سیکورٹی فیس اورپانچ سو روپے ایمبارکشن فیس لی جائے گی۔17مئی کے بعد خریدے گئے ٹکٹ میں اضافی ٹیکس شامل ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ پہلے سے خریدے گئے فضائی ٹکٹ پر 600 روپے کا ٹیکس لگانا ناانصافی ہے اور پہلے سے خریدے گئے ٹکٹ پر اضافی چارجز کیسے لگائے جاسکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3eVCd21

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times