Saturday, May 1, 2021

وزیراعظم اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں اور وزارتِ عظمیٰ کو مختصر کرسکتے ہیں، اسد عمر

وزیراعظم اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں اور وزارتِ عظمیٰ کو مختصر کرسکتے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ عمران خان اقتدار سے چمٹنے والے نہیں بلکہ اسمبلیاں بھی توڑ سکتے ہیں۔

ایک انٹرویو میں اسد عمر نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں دس بارہ لوگوں کا گروپ بن گیا تو خبریں چل رہی تھیں اب تو حکومت گئی، خان صاحب نےان سےکہا میں نےآپ کی ساری بات سن لی، وزیراعظم نےکہا جان لیں کہ بلیک میلنگ نہیں چلے گی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کہ عمران خان اقتدار سے چمٹنے والے نہیں، وزیراعظم اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں اور وزارتِ عظمیٰ کو مختصر کرسکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gTBTCk

0 comments:

Popular Posts Khyber Times