Saturday, May 1, 2021

وزرات خزانہ کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی، شوکت ترین

وزرات خزانہ کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزرات خزانہ کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی۔لاہور میں ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کام ایف پی سی سی آئی کو اعتماد میں لیے بغیر نہیں ہو گا

، اکنامک ایڈوائزری کونسل میں ایف پی سی سی آئی کے بھی 12 ممبرز شامل کیے جائیں گے۔

اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم نےکہا کہ وزیر خزانہ کی جانب سے خیر سگالی کا خیر مقدم کرتے ہیں، اکنامک ایڈوائزری کونسل میں ایف پی سی سی آئی کو نمائندگی دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PEyA6N

0 comments:

Popular Posts Khyber Times