Saturday, May 1, 2021

پنجاب بھر میں رمضان بازاروں کو ہفتے میں7 دن کھلا رکھنےکی اجازت

پنجاب بھر میں رمضان بازاروں کو ہفتے میں7 دن کھلا رکھنےکی اجازت

پنجاب بھر میں رمضان بازاروں کو ہفتے میں7 دن کھلا رکھنےکی اجازت دی گئی ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پھل، سبزی، گوشت، ڈیری شاپس، تندور اور کریانہ اسٹورز بھی ہفتے میں 7 دن کھلے رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ دکانیں صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی۔

اس سے پہلے صرف ویکسی نیشن سینٹرز، میڈیکل اسٹورز اور پیٹرول پمپس کو استشنیٰ حاصل تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RcSMx4

0 comments:

Popular Posts Khyber Times