Thursday, April 15, 2021

پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو عارضی طور پر بند کردیا

پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو عارضی طور پر بند کردیا

پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی جانب سے پاکستان بھر سوشل میڈیا کی مختلف موبائل ایپس کو بند کردیا گیا ہے۔ بند کی گئی موبائل فون ایپس میں واٹس ایپ، انسٹا گرام، یو ٹیوب، ٹوئٹر اور ٹک ٹاک شامل ہیں۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی شام 4 بجے تک ہوگی۔

پاکستان میں چند گھنٹوں کے لیے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام بھی چند گھنٹوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

 
 


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QuYTMA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times