
دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارے نے رواں سال کے 6 ماہ کی فہرست جاری کردی، جس میں اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے محفوظ ترین شہروں اور ممالک کا ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے نمبیو نے 2021 کے ابتدائی 6 ماہ کی فہرست جاری کی،…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yElFlQ
0 comments: