Monday, December 21, 2020

معیشت سے متعلق اچھی خبر ہے، عمران خان

 معیشت سے متعلق اچھی خبر ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ارب ڈالر ہیں جبکہ نومبر میں کرنٹ اکاوَنٹ سرپلس 447 ملین ڈالر رہا۔

انہوں نے کہا کہ مالی سال میں اب تک کرنٹ سر پلس ایک اعشاریہ 6 ارب ڈالر رہا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3pfBB9C

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times