Wednesday, October 21, 2020

ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، وزیر اعظم نے قوم کو خوشخبری سنا دی

ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، وزیر اعظم نے قوم کو خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے خوشخبری ہے ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر پیغام میں بتایا کہ ستمبر میں تہتر ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کےلئے سات سو بانوے ملین ڈالر سرپلس ہوگیا۔

گزشتہ برس اسی عرصے میں ایک ہزار چار سو بانوے ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔

گزشتہ ماہ برآمدات انتیس فیصد بڑھیں، ترسیلات زر میں نو فیصد اضافہ ہوا،یہ پاکستان کیلئےعظیم خوشخبری ہے بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37v7jtV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times