Thursday, July 30, 2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی تعطیلات، اختتام مثبت انداز میں ہوا

حصص بازار میں 100 انڈیکس 422 پوائنٹس اضافے سے 39258 پر بند ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی تعطیلات سے پہلے کاروبار کا اختتام مثبت انداز میں ہوا، 100 انڈیکس 422 پوائنٹس بڑھ گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایس 100 انڈیکس 488 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 39270 رہی۔

حصص بازار میں 100 انڈیکس 422 پوائنٹس اضافے سے 39258 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 36 کروڑ شیئرز کے سودے 17 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 58 ارب روپے بڑھ کر 7294 ارب روپے ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hRzbub

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times