
میٹرک نتائج سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گئی، میٹرک میں چالیس فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں چالیس فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبا کی قسمت جاگ گئی۔
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے نئی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بورڈ حکام کاکہنا ہے کہ سابق یا پرائیویٹ امیدوار اس پالیسی سے مستفید ہوسکیں گے ،سابق یا پرائیویٹ امیدوار جو چالیس فیصد مضامین میں فیل تھے انہیں پاس کردیا جائے گا،ایسے امیدواروں کے نتائج کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hxFWRN
0 comments: