
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ فوج کی مخالفت سے کوئی سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا ،فوج کے بغیر آپ انارکی میں چلے جائیں گے،مشرق وسطیٰ کو دیکھ لیں۔
فوج کی مخالفت سے کوئ سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا، فوج کے بغیر آپ انارکی میں چلے جائیں گے،مشرق وسطیٰ کو دیکھ لیں۔ سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی باونڈریز خود دیکھنی چاھئیں ان دونوں اداروں کا متنازعہ ہونا تباہ کن ہے۔ https://t.co/lrQCJeXfZQ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 13, 2020
فوادچودھری نے کہاکہ آرمی ایکٹ پر سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا ،اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے،ان کاکہناتھا کہ فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی باﺅنڈریز خود دیکھنی چاہئیں، ان دونوں اداروں کا متنازع ہونا تباہ کن ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36NNRFL
0 comments: