Saturday, December 21, 2019

ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ کتنا مضبوط ہو گیا، جان کر سب حیران ہو گئے

ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ
2019 روپے کے لیے رولر کوسٹر ثابت ہوا، پورے سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر 139 روپے سے بڑھ کر عوام کے لیے 155 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

26 جون 2019 کو امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلندترین سطح 164 روپے 25 پیسے کی سطح پر بھی دیکھی گئی تاہم بین الاقوامی ادائیگیوں کا زور کم ہونے اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے روپیہ بھی سنبھلنا شروع ہوا۔

پورے سال کے دوران روپے کی قدر کا موازنہ دیگر کرنسیوں سے کیا جائے تو یورو 159 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 172 روپے 20 پیسے

پاونڈ 177 روپے 30 پیسے بڑھ 201 روپے 90 پیسے

سعودی ریال اس عرصے میں 37 روپے 10 پیسے کے بجائے اب 41 روپے 30 پیسے

یو اے ای درہم 38 روپے 10 پیسے سے بڑھ کر 42 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔

آسٹریلوی ڈالر جو 31 دسمبر 2018 کو 98 روپے 50 پیسے کا مل رہا تھا اب 107 روپے کا ہوگیا

کینیڈین ڈالر اس عرصے میں 102 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 118 روپے 30 پیسے

دوست ملک چین کی کرنسی 20 روپے 80 پیسے بڑھ کر 22 روپے 90 پیسے اور ایک سال کے دوران بھارتی روپیہ 10 پیسے اضافے سے 2 روپے 10 پیسے 

بنگلا دیشی ٹکہ 1 روپے 75 پیسے بڑھ کر 1 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36ZYnJz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times