Wednesday, December 4, 2019

اسموگ پر قابو نہ پانے پر عدالت برہم، وزیراعلٰی کی عدالت طلبی کا فیصلہ

اسموگ پر قابو نہ پانے کےخلاف کیس
عدالت سیکریٹری اور ڈی جی ماحولیات پر برہم ہو گئی۔

عدالت نے 10 دسمبر تک پالیسی واضح نہ کرنے پر وزیراعلیٰ کی طلبی کا حکم دے دیا۔
اس پر وفاقی حکومت کے وکیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اسموگ سے متعلق عدم کاروائی پر نوٹس لیا ہے۔

اس پر چیف جسٹس مامون الرشید نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے وعدے بہت ہوگئے، اب عمل درآمد کریں۔ آپ نے عدالتی احکامات کو مذاق بنا رکھا ہے۔ تمام محکمے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ بہترحل ہے کہ وزیراعلیٰ کوطلب کرلیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36eYS2f

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times