
ڈی جی آئی ایس پی آر ے اپنے مبارکبادی پیغام میں بھارت میں انتہا پسند ہندوتوا کے سائے تلے جینے والی مسیحی کمیونٹی کو خصوصی طور پر یاد رکھا اور مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے پیغام میں انہوں نے کہاپاکستان سمیت دنیا بھرمیں بالخصوص (بھارتی ریاست)اوڈیشا اور ہندوتوا کے سائے تلے کرسمس منانے والوں کو مبارک ہو۔
Very Merry Christmas to Christians in Pakistan, across the globe and especially to the the ones in the states of Odisha and alike under the Hindutva obsessed environment.#MerryChristmas#BeginningOfEnd pic.twitter.com/XFOnUjnMz6
— Asif Ghafoor (@peaceforchange) December 25, 2019
واضح رہے کہ بھارت بھرمیں بڑھتی ہندوانتہا پسندی نے اقلیتوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے،کئی ریاستوں میں متنازعہ شہریت بل کے باعث احتجاجوں اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں اب تک دو درجن سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PRPNH0
0 comments: