Thursday, December 26, 2019

آرمی چیف مدت ملازمت توسیع معاملہ ،سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرِثانی درخواست دائر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ نظرثانی درخواست کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا گیا۔

ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر نظرثانی درخواست جلد دائر کئے جانے کاامکان ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کیلئے وزارت قانون اور وزارت دفاع متحرک ہیں۔ وزارت قانون میں نظرثانی درخواست کیلئے اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کAہ نظرثانی درخواست کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/350HblD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times