
کراچی والوں کے ليے سی این جی کا حصول مشکل ہوگیا ہے۔ بدھ کی رات آٹھ بجے کھلنے والے اسٹيشنز اب مزيد 24 گھنٹے بندش کے بعد آج رات 8 بجے کھولے جائيں گے۔
کراچی میں گزشتہ روز سی اين جی اسٹيشنز کُھلنے سے کچھ دير پہلے ہی دوبارہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کيا گیا تو اسٹيشنز مالکان بھی سٹپٹا گئے کہ قطار ميں لگے لوگوں کو کيسے واپس بھيجيں۔ انھوں نے ازخود ہی اسٹيشنز سے گيس دينا شروع کردیں۔
گزشتہ ہفتے سندھ کے باسيوں کو صرف 2 روز گيس ملی تھی جبکہ رواں ہفتے بھی اب تک سی اين جی اسٹيشنز بند ہيں جو کہ 120 گھنٹے بعد آج رات 8 بجے کھولنے کا اعلان کيا گيا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34YPcaM
0 comments: