Thursday, December 26, 2019

شیخ رشید کی ٹک ٹاک گرل سندل خٹک سے کال پر بات چیت، ویڈیو چیٹ وائرل

شیخ رشید کی ٹک ٹاک گرل سندل خٹک سے کال پر بات چیت، ویڈیو چیٹ وائرل
صندل خٹک اور ماڈل حریم شاہ ٹک ٹاک کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ حریم شاہ اور صندل خٹک دونوں ٹک ٹاک پر معروف سٹار ہیں اور آئے روز کسی نہ کسی سکینڈل کی زد میں رہتی ہیں۔

دوںو ں کی معروف سیاستدانوں کے ساتھ بھی کئی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں۔ تاہم گذشتہ روز سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں حریم شاہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کو ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں صندل خٹک ہے جب کہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود لڑکی حریم شاہ ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جب کہ صارفین اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا ہے کہاس کے علاوہ ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں صندل خٹک اور شیخ رشید فون پر بات کر رہے ہیں۔
شیخ رشید کہتے ہیں کہ میں اس وقت جنازے پر ہوں میری بھتیجی مر گئی ہے میں صبح بات کروں گا.



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3776UdK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times