Sunday, December 29, 2019

وزیراعظم عمران کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں آگئی بڑی تبدیلی، حکومتی صفوں میں ہلچل

وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا امکان ہے
وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کابینہ میں قبائلی اضلاع سے ایک رکن اسمبلی کی شمولیت متوقع ہے، نیا وزیر ضلع خیبر، مشیر اور معاون خصوصی میں سے ایک اورکزئی سے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق نئے وزیر کیلئے شاہ محمد اور پختون یار کے نام سے غور جاری ہے۔ نئے وزراء، مشیروں ،معاون خصوصی کو وزیراعلیٰ کے پاس موجود محکموں کے قلمدان دیئے جائیں گے۔

فیصل امین اور آغاز اکرام اللہ میں سے ایک کو معاون خصوصی بنانے کا امکان ہے ،اس کے علاوہ کابینہ میں موجودہ وزراء میں سے بعض کے قلمدان تبدیل کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tfbY1e

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times