
فروری 2020ءسے یورپی یونین کے تمام ممالک نے شارٹ ٹرم ویزا کیلئے فیس 60یورو سے بڑھا کر 80یورو تک کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں قائم یورپی ممالک کے سفارت خانوں نے ویزا کی معلومات ویب سائٹ پر شائع کردی ہیں۔ آن لائن کے رابطہ کرنے پر پاکستان میں قائم ہالینڈ کے سفارت خانے کے اسٹاف کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک کیلئے ویزا فیس کی ہدایات برسلز کے مرکزی دفتر سے جاری کی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں: پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے عوام پر بجلیاں گرادیں، کرایوں میں بےپناہ اضافہ
یاد رہے کہ کراچی سے لاہور، اسلام آباد جانے والی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور رحیم یار خان کے کرایوں میں دس سے پندرہ ہزار کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2saFTXX
0 comments: