Wednesday, October 2, 2019

وزیراعظم عمران کی مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کی حمایت میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے بیان کی تعریف

وزیراعظم عمران کی مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کی حمایت میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے بیان کی تعریف
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق تنازع کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کی حمایت میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے بیان کی تعریف کی ہے۔

انہوں نے یہ بات ملائیشیا کے ایوان نمائندگان کے سپیکر تن سری داتو محمد عارف بن ایم ڈی یوسف سے اسلام آباد میں ملاقات میں کہی۔وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔عمران خان نے اس موقع پر سپیکر کو مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2pzvp2Z

0 comments:

Popular Posts Khyber Times