Wednesday, October 2, 2019

عمران خان کا بنگلہ دیشی ہم منصب طویل عرصے بعد ٹیلی فونک رابطہ ،تعلقات مزید بہتر کرنے کا عزم

عمران خان کا بنگلہ دیشی ہم منصب طویل عرصے بعد ٹیلی فونک رابطہ
بنگلہ دیشی ہم منصب حسینہ واجد سے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطے کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حسینہ واجد سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ بنگلہ دیش سے تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہے ۔انہوں نے بنگلہ دیش سے تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کااعادہ بھی کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ptrYdP

0 comments:

Popular Posts Khyber Times