Sunday, October 6, 2019

وزیراعظم نے"احساس سیلانی لنگراسکیم"کا افتتاح کردیا، دیکھئے براہِراست

وزیراعظم نے
 وزیر اعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر سکیم کا آغاز کر دیا ,نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم محنت کشوں کے لئے خاص احساس رکھتے ہیں۔ پورے ملک میں مستحقین کے لئے پناہ گاہیں بنائی گئی ہیں۔ اگلے سال 112 پناہ گاہیں بنائی جائیں گی۔

 

 

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30OAilr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times