Wednesday, September 18, 2019

بھارت نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

بھارتی وزیراعظم ہاﺅس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم مودی 21 ستمبر کو نئی دہلی سے ائیر انڈیا ون کے ذریعے نیویارک روانہ ہوں گے جب کہ وہ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LAu30b

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times