
انقرہ میں سیکیورٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی صدر ولایمیر پیوٹن نے قرآن مجید کی آیت کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ قر آن پاک میں فرمایا گیاہے کہ عوام کے تحفظ کے علاوہ ہر قسم کا تشدد منع ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس سعودی عوام کے تحفظ کیلئے تیار ہے۔
مزید پڑھئے:پانچویں شام سمٹ کا انقرہ میں انعقاد، شام میں امن قائم کرنے کے لیے بات چیت
یاد رہے کہ انقرہ میں پانچویں شام سمٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سمٹ میں ترکی، ایران اور روس کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں شام کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انقرہ میں شام مسئلے پر پانچویں سمٹ منعقد کی گئی۔ ایران، ترکی اور روسی رہنماؤں کی سمٹ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں شام میں امن قائم کرنے اور جاری خانہ جنگی کو ختم کرنے کے لئے حل پر بات چیت کی گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31siCNz
0 comments: