Saturday, March 30, 2019

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک فلسطینی شہید
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج نے آج سرحد پر احتجاج کے پیش نظر ایک فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

جائے وقوعہ پر مظاہرین نے کہا کہ وہ آج تیسرے پہر ہونے والے بڑے مظاہرے سے پہلے رات ایک ریلی میں شریک تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I24e7P

0 comments:

Popular Posts Khyber Times