مایہ ناز سابق آل راؤنڈر پاکستان کرکٹ ٹیم عبدالرزق نے اعتراف کیا کہ ان کے شادی کے بعد بھی مختلف خواتین سے افیئرز رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزق اپنے طنزوتیز بیانات کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتے ہیں،اسی طرح نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد ان کے کئی خواتین کیساتھ افیئرز رہے ہیں۔
قبل ازیں سابق آل راؤنڈر عبدالرزق نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی آل راونڈر ہردیک پانڈیا کی بیٹنگ میں بہت سی غلطیاں ہیں، مجھے کوچنگ کا موقع دیا جائے تو میں اسے دنیا کا بہترین آل راؤنڈر بنا سکتا ہوں۔ جس پر انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Z0Rl3w
0 comments: