
دونوں ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ میں بارش کے باعث میچ نہیں ہو سکا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج سیمی فائنل کے درمیان بارش کا امکان بھی موجود ہے جبکہ آسمان پر پورا دن بادل چھائے رہنے کا امکان ہے تاہم اگر بارش ہو تی ہے تو میچ کو منسوخ کر دیا جائے گا۔
اگر میچ منسوخ ہوگیا تو یہ میچ بدھ( 10 جولائی 2019) کے دن کھیلا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ” یوز ویندرا چاہال “ کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ان کی جگہ جدیجہ کو ممکنہ طور پر ڈراپ کیا جا سکتا ہے جنہوں نے سری لنکا کے خلاف میچ میں صرف ایک ہی وکٹ حاصل کی تھی۔ بھارت کی جانب سے ٹیم میں پانچ باولرز کھلائے جانے کا امکان ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XCQXah
0 comments: