
جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے چھیبا پریفیکچر میں آج (جمعرات) پانچ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا۔
زرائع کے مطابق جاپان کے ساحلی علاقے چھیبا پریفیکچر کے علاقے میں زلزلہ آیا تاہم ابھی تک کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30T6i8u
0 comments: