Friday, July 5, 2019

رحیم یار خان میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، تین افراد جاں بحق
صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کی تحصیل ظاہر پیر میں قومی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

امدادی ٹیموں کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، جس کے باعث لاشوں کو شناخت کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JqMfat

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times