Wednesday, April 10, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات
پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے آج لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی، مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبے کے انتظامی معاملات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبائی وزرا کی کارکردگی اور صوبے میں شیلٹر ہومز کے تعمیراتی کام کے بارے میں بتایا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2D2nuPd

0 comments:

Popular Posts Khyber Times