Tuesday, June 18, 2019

محمد عامر نے نہایت ادب سے اپنے پرستاروں سے گزارش کی

پاکستانی باؤلر محمد عامر
بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کو نہایت دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس پر پاکستانی قوم شدید غصے میں ہے اور تنقید کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر میم کا سلسلہ بھی چل نکلا ہے جبکہ کئی افراد کو غیر مناسب الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں جس پر محمد عامر تمام…

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ”مہربانی فرماکر کھلاڑیوں کیلئے برے الفاظوں کا استعمال نہ کریں ، ہا ں آپ لوگ ہماری کارکردگی پر تنقید کر سکتے ہیں ، انشااللہ ہم پلٹیں گے اور ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے ۔“



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2XWDDya

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times