
پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ سری لنکا جبکہ دوسرے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم افغانستان سے ٹکرائے گی۔
کارڈف میں میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔
پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ چھٹے اور بنگلہ دیش آٹھویں نمبر پر ہے۔
میگا ایونٹ کا دوسرا میچ افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے ہوگا۔
کیویز پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہیں جبکہ افغانستان کو دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2IxZLbY
0 comments: