
جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا، جسٹس مشیر عالم نے جسٹس گلزار احمد سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
تفصیلات کے مطابق حلف برادری کی تقریب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، پاکستان بار کونسل کے ممبران، اٹارنی جنرل سمیت دیگر حکام نے شرکت کی، جسٹس مشیر عالم نے جسٹس گلزار احمد سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کے بیرون ملک دورے کے دوران فرائض سرانجام دیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WtfeDW
0 comments: