Friday, May 3, 2019

پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان ٹی ٹونٹی میچ اتوارکوکھیلا جائے گا

پاکستان، انگلینڈ ٹی ٹونٹی میچ
 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ اتوار کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

 ٹی ٹونٹی میچ کے بعد پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

دورے میں پاکستان نےKent،Northampton Shire اور Leicester Shire کےخلاف تمام تینوں وارم اپ کرکٹ میچ جیتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VaY39y

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times