Friday, May 3, 2019

مردوں کی آل پاکستان سکوائش چمپئن شپ کافائنل آج پشاورمیں کھیلاجارہاہے

 آل پاکستان سکوائش چمپئن شپ
مردوں کی آل پاکستان سکوائش چمپئن شپ کافائنل آج پشاورمیں فرحان محبوب اور دانش اطلس کے درمیان کھیلاجارہاہے۔

پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا کے دانش اطلس نے خیبرپختونخوا ہی کے ظاہر شاہ کو گیارہ۔چھ، گیارہ۔ دو اور گیارہ۔نو سے ہرادیا۔دوسری سیمی فائنل میں واپڈا کے فرحان محبوب نے پی اے ایف کے وقاص محبوب کو گیارہ۔نو، گیارہ۔ چار اور گیارہ۔سات سے شکست دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2IXrm96

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times