
ایران نے کہاہے کہ وہ امریکی دباؤ کے سامنے ہرگزنہیں جھکے گا۔
ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے جوایشیائی ملکوں کے درمیان تعاون پرمبنی مذاکرات کے سولہویں وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ میں ہیں۔
عالمی برادری کوامریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں سے درپیش خطرات سے بھی آگاہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ امریکہ کی بڑھتی ہوئی جارحیت پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے جس کے نتیجے میں قانون کی حکمرانی تیزی سے جنگل کے قانون میں تبدیل ہوجائے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2H0BzPR
0 comments: