
امریکہ میں پاکستان کے سفیراسد مجید نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
انہوں نے ہوسٹن میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ نئی ویزاپالیسی پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے درست سمت میں ایک قدم ہے ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Viyeo8
0 comments: