پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی کے بیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’میرا مفت مشورہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جوکہ صرف اب سندھ تک محدود ہے وہ پاکستان تحریک انصاف گلالئی میں ضم کردیں۔
قسمے۔۔۔
— Waqas Amjad (@Waqas_amjad) April 30, 2019
اس سے برے حالات کیا ہو سکتے ہیں پیپلز پارٹی کے؟؟؟
عائشہ گلالئی نے بلاول کو بولا ہے کہ وہ اپنی چھوٹی سی پارٹی کو ضم کر دیں پی ٹی آئی گلالئی میں۔۔۔۔ pic.twitter.com/gApJFVTRah
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں عددی لحاظ سے تیسری سب سے بڑی جماعت ہے جب کہ عائشہ گلالئی کی 2018 کے عام انتخابات میں ضمانتیں بھی ضبط ہوگئی تھیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VELS44
0 comments: