Wednesday, May 8, 2019

نوجوانوں کی فعال شرکت کے بغیر ترقیاتی کا عمل نامکمل رہے گا: وزیراعظم

نوجوانوں کی فعال شرکت کے بغیر ترقیاتی کا عمل نامکمل رہے گا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ نوجوانوں کی فعال شرکت کے بغیر ترقیاتی عمل نامکمل رہے گا۔

انہوں نے یہ بات بدھ کے روز اسلام آباد میں ہارورڈ کلب اسلام آباد کے صدر محمد علی نیکوکارا کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔

وزیراعظم نے کہاکہ یہ امر باعث اطمینان ہے کہ نوجوانوں کو ملک کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت قومی مسائل کے حل کیلئے نوجوانوں کی تجاویز کا خیرمقدم کرتی ہے۔

وفد نے وزیراعظم کو قومی معیشت فوجداری نظام انصاف ' توانائی کے شعبے اور لاجسٹکس تعلیمی اصلاحات قومی شناخت کو اجاگر کرنے اور ملک میں سیاحت کے فروغ کے امکانات کے حوالے سے سفارشات پیش کیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VQbA5D

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times