ایف بی آر ٹیکسوں کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔10 ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال 380 ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔
ذرائع کے مطابق جولائی تا اپریل 3 ہزار ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا، جبکہ 10 ماہ کا مقررہ ہدف 3 ہزار 380 تھا، اپریل میں اب تک 300 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے۔ایف بی آر کو اگلے دو ماہ میں مزید ایک ہزار 400 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔ ایف بی آر کو 30 جون تک 4 ہزار 398 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GO5Ks2
0 comments: