مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ظلم پھرظلم ہے،بڑھتاہے تومٹ جاتاہے،کل تمام راستے کوٹ لکھپت کی طرف رواں دواں ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنماعظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف ملکی سیاست کامحورہیں،پاکستان کی سیاست نوازشریف کے گرد گھومتی ہے-
انہوں نے کہا کہ آئین توڑنے والے ڈکٹیٹرکوباہرجانے کی اجازت مل جاتی ہے،3 بارکے وزیراعظم کوعلاج کی اجازت نہیں ملتی، عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ ظلم پھرظلم ہے،بڑھتاہے تومٹ جاتاہے،کل تمام راستے کوٹ لکھپت کی طرف رواں دواں ہوں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Jl7iwK
0 comments: