
قومی ٹیم ورلڈ کپ میں آج اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی تاہم اس سے قبل تمام ٹیموں کے کپتان نے ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی اور اس موقع پر کپتان سرفراز احمد قومی لباس شلوار قمیض زیب تن کر کے گئے جس کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی اور اب اداکارہ ماہرہ خان نے بھی…
تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی ٹوئٹر پر سفید رنگ کی شلوار قمیض میں تصویر کافی وائرل ہو چکی ہے تاہم ماہرہ خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” سرفراز احمد اچھے دِکھ رہے ہیں ، ٹیم کیلئے بہت ساری دعائیں ۔“
Looking good @SarfarazA_54 ???? lots of luck to our team ?? pic.twitter.com/Z4XThvwJNr
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) May 30, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2JKzSbX
0 comments: