
وزیراعظم عمران خان آج مکہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے 14 ویں سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی میزبانی میں ہونے والی کانفرنس کا موضوع ہے مکہ سربراہ اجلاس اور مستقبل کے لئے اتحاد۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔
مزید پڑھئے: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی
اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے دوران مدینہ منورہ آمد پر روضہ رسول ۖ پر حاضری دی ' مسجد نبوی ۖ میں نوافل ادا کئے اورامت مسلمہ اورملک کی ترقی اورخوشحالی کے لئے دعاکی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/30PbdrM
0 comments: