Friday, May 3, 2019

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
حکومت نے بجلی کے بلز میں30 جون سے نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے سینیٹ اجلاس میں بتایا کہ نیلم جہلم سے اب تک 64 ارب روپے سرچارج کے طور پر جمع کئے جاچکے ہیں تاہم 30 جون سے نیلم جہلم سرچارج ختم ہوجائے گا ۔

اعظم سواتی نے کہا کہ دیامر بھاشاہ کے لئے 85فیصد زمین خریدی جا چکی ہے اور مزید 15 فیصد جلد خریدی جائے گی، انہوں نےبتایا کہ ہماری توانائی کا 60 فیصد غیرملکی وسائل پر منحصر ہے جب کہ گزشتہ دور میں ساڑھے 4 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کے لیے نئے وسائل پیدا کیے گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2vDoe9u

0 comments:

Popular Posts Khyber Times