Thursday, April 4, 2019

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسمٹنٹ کی مد میں کیا گیا جب کہ اس فیصلے سے صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی پڑے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K5qFM0

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times