
وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ ملک کے داخلی اور خارجی راستوں پر صحت کے جائزے کی سہولتیں یقینی بنائی جارہی ہیں۔
آج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم کسی وبائی امراض کو بیرون ملک سے آنے سے روکیں۔
انہوں نے کہا کہ ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور دوسرے داخلی راستوں پر سکرینگ کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
عامر محمود کیانی نے کہا کہ افغانستان اور چین کی سرحدوں پر فراہم کی گئی سہولتوں کو جدید بنایا جارہا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OOgIS2
0 comments: