
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو میاں منشا کو گرفتار کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں میاں منشا کی نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتار کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔
میاں منشا کو نیب کی تفتیش میں تعاون کی ہدایت کی ہے ۔ عدالت میں نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ میاں کو گرفتاری کا خوف ہے تو وہ درخواست ضمانت دائر کر یں ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EQZj6x
0 comments: