
افغانستان کے دو مختلف صوبوں میں آج جھڑپوں کےدوران بارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے ہلمند کے ضلع کجاکی میں مسلح عسکریت پسندوں کے ایک گروپ کے ایک سکیورٹی چوکی پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ایک اور واقعے میں زابل صوبے کے ضلع Siory میں سات پولیس اہلکار مارے گئے۔
اُدھر صوبہ بگل خان میں پل خمری کے باہر ایک جھڑپ میں چار طالبان ہلاک ہوگئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CHhA6d
0 comments: